Print this page

تیرھویں عالمی”اردو کانفرنس 2020“کی افتتاحی آج ہوگی

کراچی: تیرھویں عالمی ”اردو کانفرنس 2020“کی افتتاحی تقریب آج آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ہوگی۔
 

تقریب میں مہمانِ خصوصی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر ثقافت سید سردار شاہ ہوں گے۔

تقریب کا آغازآرٹس کونسل کراچی میںساڑھے تین بجے سہ پہر آڈیٹوریم Iمیں ہوگا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں