بدھ, 24 اپریل 2024


عثمان انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کےڈائریکٹرجاںبحق

کراچی: عثمان انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کےڈائریکٹرظاہرعلی سیدجاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روزڈائریکٹر عثمان انسٹیوٹ انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی ظاہر علی سید یونیورسٹی سے گھرجارہےتھے ڈاکووں نے ظاہر علی سید گاڑی چھیننے کی کوشش کی مزاحمت کرنےپرڈاکوئوں نےفائرنگ کردی۔

ظاہر علی سید کوزخمی حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیاجہاں دوران علاج چل بسے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment