جمعرات, 25 اپریل 2024


جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کانیاوائس چانسلرمقرر

کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کانیاوائس چانسلر مقررکردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ اورمحکمہ بورڈزویونیورسٹی کی منظوری سےپروفیسر ڈاکٹر امجدسراج میمن وائس چانسلرجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی مقرر  کیاگیا ہے

حکومت سندھ نے پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن کو وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کو چار سال (04) کے لئے وائس چانسلر مقرر کردیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment