Print this page

کراچی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈکی سوشل میڈیاپرچلنےوالی غلط خبروں کی تردید

کراچی: کراچی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نےسوشل میڈیا پرچلنےوالی غلط خبروں کی تردیدکردی۔

چیئرمین انٹربورڈکراچی سعید الدین کہا ہے کہ اس وقت کورونا کی صورتحال خطرناک ہےاور حکومت سندھ کی جانب سے لاک ڈائون کے احکامات پر عمل درآمد کیا جارہاہے۔

بورڈ کی جانب ست اب تک کوئی بھی امتحانی عمل یا امتحانی شیڈول کااعلان نہیں کیا گیاہے۔

طلبااور والدین بے بنیاد خبروں پر دھیان نہ دیں،زیر گردش خبروں سے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کاتعلق نہیں ہے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں