ھفتہ, 20 اپریل 2024


بورڈ امتحانات سےمتعلق محکمہ تعلیم سندھ فیصلہ آج کرے گی

کراچی: سندھ بھرمیں لاک ڈائون کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج سندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں ہوگا۔

اسکول کھلیں گےیانہیں حتمی فیصلے آج صوبائی کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں ہوگا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں بدستوراضافےکے باعث سندھ میں اسکولزمزید 10روزکےلئےبندرکھنےکاامکان ہے۔

بورڈ امتحانات سے متعلق محکمہ تعلیم سندھ فیصلہ آج کرے گی وزیر تعلیم سندھ اوروزیریونیورسٹی بورڈآج چیئرمین بورڈ کےساتھ اجلاس کریں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment