منگل, 23 اپریل 2024


جامعات کےطلباکےلئےویکسینیشن لازمی قرار

کراچی: سندھ بھر کے جامعات میں زیرِ تعلیم طلبا و طالبات کو کووڈویکسینشن لازمی قرار دے دیاگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیرِ صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں 23اگست سےتعلیمی ادارےکھولنے کافیصلہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ جامعات میں زیرَ تعلیم طلبا و طالبا کو ویکسین لازمی کروانی ہوگی۔جبکہ اسٹاف کی ویکسینیشن کو سو فیصد ہونا چاہیے

ویکسینشن کے عمل کویقینی بنانے کے لئےجامعات اور اسکولز میں محکمہ صحت کی جانب سے موبائل ویکسینیشن کروائی جائے گی تاکہ تعلیمی سلسلہ جاری رکھا جاسکے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment