جمعرات, 18 اپریل 2024


جامعہ اردونےامتحانی فارم جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی: جامعہ اردو نے بی اے، بی کام پرائیوٹ کےامتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ اردو نے بی اے سال اوّل ،دوم بی اے سال اوّل و دوم باہم، بی کام سال اوّل،بی کام سال دوم، بی کام سال اوّل و دوم مشترکہ کے

امتحانی فارم 6 ستمبر پیر سے جمعہ تک صبح 00:9 بجے سے شام 00:5 بجے تک جامعہ ہٰذا کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کراسکتے ہیں۔

امتحانات روایتی طریقے کار اور ایس اوپیز پالیسی کے تحت کراچی اور اسلام آباد کیمپس میں منعقد کئے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment