منگل, 23 اپریل 2024


کراچی میٹرک بورڈکاقائم مقام ناظم امتحانات تعینات

کراچی: سکھر تعلیمی بورڈکےافسرکوکراچی میٹرک بورڈ کےناظم امتحانات کااضافی چارج دےدیاگیا

محکمہ بورڈ اینڈ یونیورسٹیز نے کراچی میٹرک بورڈ کے قائم مقام ناظم امتحانات کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے

سکھر تعلیمی بورڈ کے گریڈ 18 کے افسر ظہیر الدین بھٹو کو کراچی میٹرک بورڈکاقائم مقام ناظم امتحانات تعینات کیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment