Print this page

علیگڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی پہلی گریجویشن تقریب کل ہوگی

کراچی: علیگڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی پہلی گریجویشن تقریب کل صبح 9بجے پارکنگ گراؤنڈ میں منعقد ہوگی ۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی سندھ کے صوبائی وزیرِ تعلیم سردار علی ہوں گے جبکہ مہمانِ اعزازی سندھ کے سابق گورنر لیفٹینٹ جنرل (ر) معین الدین حیدر ہوں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں