Print this page

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کادسویں اورانٹرکےطلبہ کےلئےاہم اعلان

حیدرآباد:  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کلاسزکےسمسٹر بہار2022کے پہلےمرحلےکداخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔

حیدرآباد کیمپس کے ریجنل ڈائریکٹر نیاز علی نے گزشتہ روزاعلان کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کے داخلوں نے طلبہ کی درخواست پر میٹرک اور انٹر (فیز1 )کے داخلوںکی تاریخ میں21مارچ تک توسیع کی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں