منگل, 17 ستمبر 2024


سندھ بھرمیں پیرکوتمام تعلیمی ادارےبندرہیں گے

کراچی: حکومتِ سندھ نے 4اپریل کو عام تعطیل کااعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی یوم شہادت کے موقع پر عام تعطیل کااعلان کیا ہے جس کے بعد صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

سندھ حکومت کےجاری نوٹیفکیشن کے بعد جامعہ کراچی نے بھی جامعہ میں چھٹی کااعلان کیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment