ھفتہ, 04 فروری 2023


ایم فل، ایم ایس اورپی ایچ ڈی میں داخلوں کےلئےانٹری ٹیسٹ کی تاریخ کااعلان

کراچی: جامعہ اردو نے ایم فل، ایم ایس اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کےلئےانٹری ٹیسٹ کی تاریخ کااعلان کردیا۔

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمشن ڈاکٹرسید اخلاق حسین کے مطابق ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے انٹری ٹیسٹ(داخلہ2023) 10دسمبر بروزہفتہ وفاقی اردو یونیورسٹی کے ایم ایس سی بلاک گلشن اقبال میں منعقدہوں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ رپورٹنگ ٹائم صبح10 بجےہے۔

انٹری ٹیسٹ کے امیدواراپنا ایڈمٹ کارڈجامعہ اردو کی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk  سے7دسمبرکو ڈائون لوڈ کرسکیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment