ھفتہ, 04 فروری 2023


انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں شرکت کےلئے75فیصد حاضری لازمی قرار

کراچی: فرسٹ ایئر کے تمام طلباءخبردارہوجائیں گورنمنٹ کالجز میں ڈیجیٹل حاضری کا آغازہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نےانٹر میڈیٹ کے طلباوطالبات کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبا اپنی حاضری یقینی بنائیں سالانہ امتحانات میں شرکت کے لئے 75فیصد حاضری لازمی ہے۔

75فیصد سے کم حاضری والے طلبا امتحانی فارم جمع کرانےسے قاصررہیں گے اس ضمن میں محکمہ تعلیم سندھ نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ جاری کردیا ہے تمام ط طلباء اپنا ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کریں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment