Print this page

جامعہ کراچی میں یوم مصطفیﷺ7مارچ کومنایاجائیگا

کراچی: جامعہ کراچی میں یوم مصطفیﷺ کاانعقاد شایانِ شان کےساتھ منایا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے دفتر مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام یوم مصطفیﷺ بروزمنگل07 مارچ2023 ء کو صبح 11:00بجے پارکنگ گراؤنڈ بالمقابل آرٹس لابی جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا۔

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی صدارت کریں گے جبکہ نامور نعت خواں اور مقررین شرکت کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں