جمعہ, 19 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


سندھ ہائی کورٹ نے ایم سی کوکراچی کے تمام ندی نالوں سے تجاوزات ہٹانے کا حکم دیدیا 

ایمز ٹی وی (کراچی) سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کی، سماعت کے بعد عدالت نے کے ایم سی کو ندی نالوں پر سے تجاوزات کا خاتمہ اورصفائی کرکے 19 نومبر تک رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ ندی نالوں کی صفائی نہ ہونے اور ان پر تجاوزات کے باعث بارش ہونے کی صورت میں شہر میں کئی دنوں تک پانی کھڑا رہتا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment