جمعرات, 18 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


لشکر اسلام کا تحریک انصاف کے دھرنوں میں شریک خواتین کو نشانہ بنانے کا حکم

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لشکر اسلام کا خفیہ پیغام پکڑ لیا۔ لشکر اسلام کے سربراہ منگل باغ نے اپنے ایک پیغام میں تحریک انصاف کے دھرنوں میں شریک خواتین کو نشانہ بنانے کا حکم دیا ہے ، پیغام پشتو زبان میں تحا جیسے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ترجمہ کر کے متعلقہ اداروں کو فراہم کردیا ہے ، پیغام میں کہا گیا ہے کہ پشون رویات کے خلاف خواتین دھرنوں شرکت کر رہی ہیں ، واضع رہے کہ اسی طرح کا ایک بیان مولانا فضل الرحمان بحی دے چکے ہیں کہ دھرنے فحاشی کے اڈے ہیں 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment