بدھ, 27 جنوری 2021


کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ میں پولیس مقابلہ، ملزم ہلاک

ایمز ٹی وی (کراچی) تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے چینسر گوٹھ میں سی آئی ڈی پولیس نے مشتبہ ملزمان کو پکڑنے کے لئیے کارروائی کی۔ اس دوران ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی اور بعد ازاں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم سردار ثاقب ہیڈ کانسٹیبل سمیت متعدد افراد کے قتل کی وارداتوں میں ملوث ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment