×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

رینجرز  مقابلے کے دوران لیاری گینگ وار کے  4 ملزمان ہلاک  

  ایمز ٹی وی (کراچی) لیاری میں رینجرز کے مبینہ مقابلے کے دوران لیاری گینگ وار سے وابستہ 4 ملزمان ہلاک  گئے ۔تفصیالت کے مطابق لیاری کے علاقے گل محمد لین میں رینجرز اہلکاروں نے گینگ وار ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ ماراجہاں اہلکاروں اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواجس کے نتیجے میں 4 مبینہ ملزمان مارے گئے۔ ملزمان فائرنگ ،بھتہ خوری ،اغواء برائے تاوان کی واردتوں میں مبینہ طور پر ملوث تھے ۔ہلاک ہونے والے ملزمان کی لاشوں کو پولیس کارروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں