ھفتہ, 20 اپریل 2024


پاکستانی ہاکی ٹیم چیممپئنزٹرافی کھلنے بھارت روانہ  

ایمزٹی وی (کھیل) بھارتی ریاست اڑیسہ میں 6 دسمبر سے شروع ہونےوالے میگا ایونٹ میں 8 ٹیمیں  شرکت کررہی ہیں جبکہ قومی ٹیم محمد عمران کی قیادت میں واہگہ کے راستے پڑوسی ملک روانہ ہوگئی۔ پاکستان ایونٹ کا پہلا میچ 6 دسمبر کو بیلجیئم کے خلاف کھیلے گا جبکہ ایونٹ کا فائنل 14 دسمبر ہو گا۔

بھارت روانگی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ شہناز شیخ کا کہنا تھاکہ ایشین گیمز میں جو کمی رہ گئی تھی اسے پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور پوری کوشش ہے کہ ٹورنامنٹ جیت کر وطن واپس آئیں ایک سال کے بعد یورپین ٹیم کے ساتھ کھیل رہے ہیں اور اس حوالے سے لڑکوں نے بہت محنت کی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment