ھفتہ, 20 اپریل 2024


جونیئر ایشیا کپ کیلیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان

ایمز ٹی وی (کھیل) پاکستان ہاکی فیڈریشن نےجونیئر ایشیا کپ کے لیئے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ۔ ایونٹ ڈھاکا میںکھیلا جا ئےگا ۔ پاکستان جونیئر انڈر 18 ٹیم کا انتخاب اسلام آباد میں دو روزہ ٹرائلز کے بعد کیا گیا ۔ٹرائلز میں 18 کھلاڑیوں اور دس اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں کا انتخاب ہوا۔ ٹیم میں دو گول کیپرز ، تین فل بیکس ، چار ہاف بیکس اور نو فارورڈز شامل ہیں ۔ جونیئر ایشیا کپ 24 سے 30 ستمبر تک بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکامیں کھیلا جا ئے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment