ھفتہ, 20 اپریل 2024


پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے بڑی خوشخبری

ایمز ٹی وی (کھیل) ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم اپنے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے گول کیپرز کی ٹریننگ پر بھرپور توجہ دے رہی ہے ۔ کوچ اور گول کیپرز پر امید ہیں کہ ایونٹ میں واضح فرق نظر آئے گا ۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے دفاع پر طویل عرصے سے سوال اٹھ رہے ہیں ،یہی وجہ ہے کہ اسے مضبوط بنانے کے لیے خاص حکمت عملی بنائی گئی ہےاور محنت بھی شروع ہو گئی ۔

گول کیپنگ کوچ احمد عالم کہتے ہیں کہ جدید ہاکی میں گول کیپرز کا کردار بڑھ گیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment