جمعہ, 29 مارچ 2024


سپہ سالار نےشاہدآفریدی کوتحفےمیں کیاقیمتی چیزدی۔۔۔؟ جان کرآپ حیران رہ جائینگے

ایمزٹی وی(کھیل) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کو تحفے میں بیش قیمتی گولڈ پسٹل پیش کردی۔

5 68

خیبر ایجنسی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شاہد آفریدی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی بھی موجود تھے۔ جبکہ اس موقع پر آرمی چیف نے اسٹار کرکٹر کو گولڈ پسٹل تحفے میں پیش کی جسے آفریدی نے قبول کرلیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment