اتوار, 07 مارچ 2021


آل پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں بھائی کے ہاتھوں شکست

 


ایمزٹی وی(اسپورٹس) آل پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ یاسر خان نے بڑے بھائی عقیل کو شکست دے کر جیت لی جبکہ لیڈیز ٹائٹل اوشنا سہیل کے نام رہا۔3163yasri khan608

 

یاسر خان نے عقیل کو 1-6, 6-3, 6-4,6-4 سے ہرا یا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی نوید شہزاد تھے۔پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین راﺅ افتخار، سیکرٹری رشید ملک، چیف ریفری فہیم صدیقی مارکیٹنگ مینجر نیزا شاہد ریاض اور تماشائیوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment