جمعہ, 05 مارچ 2021


اسلام آباد یونائیٹڈ کی برانڈ ایمبسیڈر ایک حسینہ؟؟

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس)موسیقی کی دنیا میں دھوم مچانے والی مومنہ مستحسن اسلام آباد یونائیٹڈ کی برانڈ ایمبسیڈر بن گئیں، تعارفی ویڈیو میں کرکٹ سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جواب بھی دیتی رہیں مومنہ مستحسن موسیقی کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے حوالے سے بھی کافی معلومات رکھتی ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ تعارفی ویڈیو میں کرکٹ سے متعلق سوالوں کے درست جواب بھی دیتی رہیں۔ مومنہ مستحسن نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ اپنے سفرکا آغاز پاکستان سپر لیگ چیمپئن کی کٹ پہن کر کیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment