ھفتہ, 20 اپریل 2024


آسٹریلوی وکٹ کیپرعلیل،میچ میں شرکت مشکوک

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) آسٹریلیا کے وکٹ کیپر میتھیو ویڈ ان فٹ ہوگئے، ممکنہ طور پر وہ سڈنی ٹیسٹ میں مزید حصہ نہیں لے سکیں گے۔

جمعرات کو طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے وہ گرائونڈ سے ہوٹل رونہ ہوگئے۔

بارش کے بعد جب کھیل شروع ہوا تو وہ باہر چلے گئے ان کی جگہ وکٹ کیپنگ ہینڈزکامب نے کی۔ وہ پجاس فرسٹ کلاس میچوں میں وکٹ کیپنگ کر چکے ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ ڈائریا میں مبتلا ہیں ان کی میچ میں شرکت کا فیصلہ جمعے کی صبح کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment