Print this page

آخری معرکے میں بابراعظم کی شاندار سینچری

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس)قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم نے سینچری بنا کر آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 370رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں اہم کردار ادا کیا۔
 
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی بابراعظم نے انتہائی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 107گیندوں پر سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے سینچری مکمل کی تاہم پورے 100رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے ار ہیزل ووڈ کی گیند پر ہیڈ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے لیکن انہوں نے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کو بڑی سپورٹ دیدی ہے ۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں