Print this page

پاکستان کی ٹی 20ورلڈ کپ میں مسلسل پانچویں فتح

 ایمز ٹی وی(اسپورٹس) پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے نیپال کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں جاری بلائنڈ ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نےانگلینڈ، بھارت اور سری لنکا کے بعد نیپال کو بھی شکست دیدی ۔ پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے نیپال کو 10وکٹوں سے ہرا کرٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔
 
 
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں