ھفتہ, 20 اپریل 2024


9 میچوں میں کامیابی کے جھنڈے

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) ورلڈ بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔ 

تفصیلات کے مطابق بھارت میں کھیلے جانیوالے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

گذشتہ روز کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔یاد رہے پاکستان بلائنڈ ٹیم ابھی تک ورلڈ کپ میں ناقابل شکست ہے اور اس نے مسلسل 9 میچوں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment