ھفتہ, 20 اپریل 2024


سیریزمیں شامل نہ ہونے پریاسرشاہ ناراض۔۔۔ کرکٹ کا بائیکاٹ کردیا

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے ڈومیسٹک کرکٹ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف کسی بھی سیریز سے شامل نہ کرنے پر احتجاجاً پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
واضح رہے کہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اس وقت اپنی فارم بحال کرنے،عمر اکمل اپنی فارم دکھانے کیلئے گریڈ ٹو کے میچز کھیل رہے ہیں جبکہ یاسر شاہ کو ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی 20 کسی بھی سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment