ھفتہ, 20 اپریل 2024


آئی سی سی ایک بار پھر کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر نے کیلئے ُپرعزم

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے ایک بار پھر کرکٹ کو 2024 اولمپکس میں شامل کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ اس منزل کی جانب قدم بڑھانے کےلیے بہترین وقت ہے۔
خیال رہے کہ انٹرنیشنل اولمپکس کونسل ستمبر میں 2024 اولمپکس کے میزبان کا فیصلہ کرے گی۔ میگا ایونٹ کے حصول کیلئے پیرس اور لاس اینجلس میں براہ راست مقابلہ ہے۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment