جمعہ, 26 اپریل 2024


آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کا میلہ آج سے سجے گا

 

ایمزٹی وی (اسپورٹس)آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا میلہ آج سے انگلینڈ میں سجنے جا رہا ہے تاہم پاکستانی مہم کا آغاز اتوار کو جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے ہوگا۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا 11واں ایڈیشن آج سے انگلینڈ میں شروع ہوگا،ابتدائی دن شیڈول 2 مقابلوں میں میزبان انگلینڈ کا سامنا بھارت سے ہوگا، سری لنکن ٹیم نیوزی لینڈ سے مقابلہ کریگی، پاکستانی مہم کا آغاز اتوار کو جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے ہوگا، ٹیم کی قیادت ثنامیر کررہی ہیں، وہ ایونٹ میں اپنے ون ڈے میچز کی سنچری مکمل کرلیں گی،ثنا پہلے ہی 104 وکٹیں حاصل کرنے پر پاکستان کی کامیاب ترین بولر کا اعزاز اپنے نام کر چکی ہیں۔
 
قومی کرکٹ ٹیم میں ثنا میر ( کپتان )، اسماویہ اقبال، عائشہ ظفر، بسمہ معروف، ڈیانا بیگ، غلام فاطمہ، جویریہ خان، کائنات امتیاز، مرینہ اقبال، ناہیدہ خان، نین عابدی، نشری سندھو، سعدیہ یوسف، سدرہ نواز اور وحیدہ اخترکے نام شامل ہیں۔
دوسری جانب 24 سالہ ڈین وان نیکرک جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کرینگی، انھوں نے رواں برس فروری میں ون ڈے انٹرنیشنل میں 1 ہزار رنز اور 100 وکٹیں پانے والی ساتویں کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا تھا، دفاعی چیمپئن ٹیم آسٹریلیا اب تک 6 بار ایونٹ کی ٹرافی اپنے نام کرچکی ہے، اس کی نگاہیں اب ساتویں ٹائٹل پر مرکوز ہوں گی۔
 
انگلش ٹیم اس سے قبل 2 بار میزبانی کرچکی ہے اور حسن اتفاق ہے کہ 1973 اور1993 میں دونوں بار وہ چیمپئن بننے میں کامیاب رہی تھی، انگلینڈ نے سڈنی میں منعقدہ 2009 کا ایڈیشن بھی جیتا ہے، ایونٹ میں مجموعی طور پر 31 میچز کھیلے جائینگے، ان میں سے 10 براہ راست ٹی وی پر بھی نشر کیے جائینگے، 6 بار کی فاتح آسٹریلوی ٹیم اگرچہ اس بار بھی فیورٹ ہوگی لیکن اسے دیگر ممالک سے سخت مسابقت کا سامنا رہے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comments15

  • Comment Link buy cialis legally online

    buy cialis legally online

    18/07/2017

    how to buy real cialis online
    buy cialis amsterdam
    buy cialis boots
    can you cut cialis pills in half
    best place to order cialis

  • Comment Link cialis discount price wap

    cialis discount price wap

    09/07/2017

    cheapest place to buy cialis online
    tadalafil
    generic cialis mail order
    buy cialis
    cialis tadalafil tablets

  • Comment Link KevinBochE

    KevinBochE

    08/07/2017

    Safe Canadian Online Pharmacies
    Canada Pharmacy
    cialis generico en andorra
    Online Pharmacies
    canadian pharmacy reviews

  • Comment Link Petervar

    Petervar

    08/07/2017

    canadian online pharmacy
    Canadian Pharmacy
    Legitimate Canadian Mail Order Pharmacies
    Online Pharmacies
    List of Safe Online Pharmacies

  • Comment Link Davidzex

    Davidzex

    06/07/2017

    Trusted Online Pharmacies
    cvs online pharmacy
    Legitimate Canadian Mail Order Pharmacies
    online canadian pharmacy
    Safe Canadian Online Pharmacies