Print this page

آسی سی کا پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنز کا کرا راجواب

 

 

ایمز ٹی وی(دبئی) آئی سی سی نے ایک بھارتی کرکٹ شائق کے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم پر طنز کا منہ توڑ جواب دے دیا۔ ورلڈ باڈی کے فیس بک پر ایک بھارتی شائق نے لکھا کہ ’پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ میں دعوت دینا ختم کردیں کیوں کہ یہ اس کی مستحق نہیں‘اس کے جواب میں آئی سی سی نے  پاکستان کرکٹ ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی تصویر پوسٹ کردی۔ جس پر جواب لکھا تھا کہ آپ کی مراد ان سے ہے، آئی سی سی کا یہ جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور پاکستانی کرکٹ شائقین نے اس کا بھرپور لطف اٹھایا، اس کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ کر ’ لائک ‘ کرچکے ہیں۔

 

eeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee

پرنٹ یا ایمیل کریں