جمعرات, 18 اپریل 2024


سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس) آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی اسکواڈ کی قیادت ثناءمیر کر رہی ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اسماویہ اقبال، عائشہ ظفر، ڈیانا بیگ، غلام فاطمہ، ارم جاوید، جویریہ خان، کائنات امتیاز، مرینہ اقبال، ناہیدہ خان، نین عابدی، نشرہ سندھو، سعدیہ یوسف، سدرہ نواز اور وحیدہ اختر شامل ہیں۔ سری لنکن اسکواڈ کی قیادت اینوکا راناویرا کر رہی ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نیپونی ہنسیکا، ہاسینی پریرا، چماری اتاپتو، ایشانی لوکوسوریاج، چماری کماری ہامی، چماری پولگامپولا، ہرشیتھا مداوی، اودیشیکا پربھودانی، شاشی کالا سری وردنے، دیلانی منودارا سورانگیکا، پراسادانی ویراکوڈی، اوشادی رانا سنگھے، چندیما گونارتنے، ایما کنچانا، سریپالی ویراکوڈی اور اینوکا راناویراشامل ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment