جمعہ, 19 اپریل 2024


ٹینس اسٹار اعصام الحق کے نام ایک اور جیت

 

ایمزٹی وی (اسپورٹس)ہال آف فیم ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور ان کے پارٹنر راجیو رام نے ڈبلز فائنل اپنے نام کرلیا۔
ایونٹ میں ٹاپ سیڈنگ پانیوالی اعصام الحق اور راجیو رام کی جوڑی نے فائنل میں آسٹریلوی جوڑی میٹ ریئڈ اور جان اسمتھ کوچھ ۔ چار، چار۔ چھ اور دس۔ سات سے شکست دی۔
قبل ازیں اعصام الحق اور ان کے پارٹنر راجیو رام نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے سام گروتھ اور بھارتی حریف لینڈرپیس کا قصہ تمام کیا تھا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comment1

  • Comment Link RonLash

    RonLash

    11/10/2017

    Antibiotic With Out An Rx Xlpharmacy Generic Cialis No1 Online Pharmacy [url=http://realviaonline.com]buy viagra online[/url] Viagras Cialis Viagra Kaufen Spanien Best Price For Propecia