ھفتہ, 20 اپریل 2024


سری لنکن ٹیم کی بھرپور میزبانی کرینگے،پروفیسر

 

ایمز ٹی وی (اسپورٹس )پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ لاہور میں سری لنکا کی شاندار میزبانی کے لئے تیار ہیں۔ آل رائونڈر محمد حفیظ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے میچ کے لئے ہم سب بہت پر جوش ہیں، سری لنکا کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں اور شاندار میزبانی کے لیے تیار ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment