ھفتہ, 20 اپریل 2024


انوشکا اور ویرات کوہلی کی شادی کے دوران کیا ہوا؟؟ وڈیو لیک ہوگئی

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی شادی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
 
پاکستانی اور بھارتی میڈیا میں اس وقت صرف ویرات اور انوشکا کی شادی کے چرچے ہیں دونوں گزشتہ روز اٹلی کے شہر میلان کے تاریخی قلعے بورگو فینو چیٹو میں شادی کے بندھن بندھ گئے جس کی اطلاع خود انوشکا اور ویرات نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی۔
 
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جب کہ اب تک ان ویڈیوز اور تصاویر کو لاکھوں لوگ دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment