بدھ, 24 اپریل 2024


شادی کے بعد ویرات کوہلی ایک نئے مشن پر روانہ

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس)بھارت نے دورئہ جنوبی افریقہ کیلیے17 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
دورہ جنوبی افریقہ کے لیے بھارتی اسکواڈ میں سیمرز شردل ٹھاکر اور محمد شامی کی واپسی ہوگئی جب کہ شادی کرنیوالے ویرات کوہلی کپتانی سنبھالیں گے۔ کیدار جادھیو کو بھی منتخب کرلیا گیا جب کہ سری لنکا سے ہوم سیریز میں شریک واشنگٹن سندر اور سدھار کول کی چھٹی کردی گئی۔
منتخب پلیئرز میں کپتان کوہلی، روہت ، دھون، اجنکیا راہنے، شیریاس ایئر، منیش پانڈے، کیدار جادھیو، کارتھک، دھونی، اکشر پٹیل، یزویندرا چاہل، کلدیپ یادیو، بمرا، بھونیشور ، پانڈیا، شامی اور شردل ٹھاکرشامل ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment