جمعرات, 18 اپریل 2024


شعیب ملک اور ثانیہ مرزا دونوں سیالکوٹ پہنچ گئے

 

ایمز ٹی وی(لاہور)قومی کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ ختم ہونے کے بعد شعیب ملک اور ثانیہ مرزا دونوں سیالکوٹ پہنچ گئے، بھارتی اسٹار بدھ کو گرین شرٹس کے ساتھ ہی لاہور سے روانہ ہوں گی لیکن ان کا پڑاؤ دبئی ہوگا اور قومی کرکٹرز نیوزی لینڈ پہنچیں گے۔ اس سے قبل ثانیہ مرزا پیر کو لاہور میں موجود تھیں جہاں محمد حفیظ نے انھیں ڈنر پر مدعو کیا جب کہ محمد عامر بھی اپنی اہلیہ سمیت شریک ہوئے، بولنگ کوچ اظہر محمود بھی موجود تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment