جمعہ, 19 اپریل 2024


محمد عامر اور اہلیہ کی جانب سے منفرد انداز میں سال نو کی مبارکباد

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی پاکستانی کرکٹ اسٹارزنے نئے سال کا جشن جوش و خروش سے مناتے ہوئے لوگوں کو مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی کہ نیا سال تمام لوگوں کے لیے خوشیوں سے بھرپور ہو۔
نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی محمد عامر نے ٹوئٹر پر بیوی اور بیٹی کے ساتھ بہت ہی خوبصورت تصویر شیئر کی اور دعا کرتے ہوئے لکھا کہ اگلا سال خوشیوں سے بھرپور ہو۔ تصویر میں محمد عامر ہرے رنگ کی شرٹ پہنے ہوئے ہیں جس پر’ہیپی‘ ان کی بیٹی کی شرٹ پر ’نیو‘اور عامر کی اہلیہ کی شرٹ پر ’ائیر‘ لکھا ہوا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment