جمعہ, 19 اپریل 2024


طیب افتخار نے ٹینس اسٹار بیٹے سامر کیلئے حکومت سے اسپانسر شپ مانگ لی

 

ایمز ٹی وی:(لاہور) ابھرتے ہوئے نوجوان ٹینس کھلاڑی سامر افتخار کے والد طیب افتخار نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے کو ایک سال کیلئے اسپانسر کیا جائے اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو اس کی گرانٹ بند کر دی جائے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment