جمعہ, 19 اپریل 2024


عامر خان رواں سال 21اپریل کو باکسنگ رنگ میں اتریں گے

 

ایمز ٹی وی (لاہور) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان رواں سال21 اپریل کو لیور پول کے ایکو ایرنا میں مقابلہ کرینگے۔ان کے حریف باکسر کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔
اکتیس سالہ عامر خان نے مئی 2016ءمیں ڈبلیو بی سی مڈل ویٹ ٹائٹل مقابلے میں مینی پکائیو کے خلاف ناک آﺅٹ ہو گئے تھے۔ پروموٹر ہیرن کا کہنا ہے کہ ہمار امقصد زیادہ سے زیادہ بڑے باکسرز کیخلاف مقابلہ کرنا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment