ھفتہ, 20 اپریل 2024


قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے 3کھلاڑیوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

 

ایمز ٹی وی(لاہور)قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جن کھلاڑیوں نے ریٹائرمنٹ کااعلان کیا ہے
ان میں قومی ٹیم کے سابق کپتان ذیشان عباسی ‘محمد عقیل انور اور نائب کپتان عامر اشفاق شامل ہیں۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سترہ فروری کی شام کو مقامی ہوٹل میں ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی پر تقریب کا انعقاد کرے گی جس میں انہیں شیلڈ سے نوازا جائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment