جمعرات, 25 اپریل 2024


آسٹریلوی کوچ بال ٹیمپرنگ سے آگاہ تھے

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس)پانچ الفاظ پر مشتمل واکی ٹاکی پیغام نے آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین کو بچالیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو جیمز سدرلینڈ نے کہاکہ بڑی اسکرین پر کیمرون بینکرافٹ کی حرکت دیکھ کر لی مین نے واکی ٹاکی پر 12ویں کھلاڑی پیٹر ہینڈکومب سے کہا تھا کہ وہ جاکر دیکھے کہ آخر ہو کیا رہا ہے۔
سدرلینڈ نے کہاکہ انٹیگریٹی آفیسر ای ین رائے نے کئی افراد کے انٹرویوز کیے مگر ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ ڈیرن لی مین بال ٹیمپرنگ منصوبے سے آگاہ تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment