جمعرات, 25 اپریل 2024


کیربینز کی 12 سال بعد پاکستان آمد

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس)ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 12 سال بعد پاک سرزمین کا دورہ کر رہی ہے۔
کیریبیئنز نے آخری بار 2006 میں برائن لارا کی قیادت میں ٹور کیا تھا، میزبان ٹیم نے مہمانوں کو 3ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 2-0 اور 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں3-1 سے شکست دی تھی۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی اس سے قبل صرف ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی میزبانی کر چکا ہے جو 2008 میں بنگلادیش کیخلاف کھیلا گیا تھا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment