جمعہ, 19 اپریل 2024


شاداب خان مسلسل 3 ففٹیز بنانے والےتیسرے پاکستانی

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس) آل راؤنڈر شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔
ٹیسٹ کیریئر میں شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ انھوں نے یہ اعزاز انگلینڈ سے ہیڈنگلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 56 رنز کی اننگز کھیل کر حاصل کیا، شاداب خان سے قبل عمر اکمل نے مسلسل تین ٹیسٹ میں ففٹیز بنائی تھیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment