جمعہ, 19 اپریل 2024


مسلسل کامیابی کے بعد گرین شرٹس کو پہلی ناکامی کا سامنا

 

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس)پاکستانی ٹیم کا مسلسل 8 فتوحات کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔

سہ ملکی ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں ناکامی کے ساتھ مسلسل 8 فتوحات کا پاکستانی سلسلہ ٹوٹ گیا، دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم کا بین الاقوامی میچز میں مسلسل 9 شکستوں کا سلسلہ ختم ہوگیا، گرین شرٹس نے گذشتہ8ٹی ٹوئنٹی میچز میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کم ترین ٹوٹل حاصل کیا،ٹیم نے اس سے قبل 7مقابلوں میں201، 181، 203، 205، 204، 166 اور 182 رنز بنائے تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment