ھفتہ, 15 دسمبر 2018


جامعہ کراچی نے داخلہ فارم کی تاریخ میں توسیع کردی

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز ڈاکٹر احمد قادری کے مطابق ایوننگ پروگرام میں ماسٹرزاور ڈپلومہ پروگرام (2018-19ء ) میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ خواہشمند طلبہ 23تا27جولائی تک آن لائن داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ داخلہ ٹیسٹ والے شعبوں میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی گئی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment