Print this page

ٹیسٹ میچ میں جیت کے لئے اظہر علی پرُ امید

ٹیسٹ میچ میں جیت کے لئے اظہر علی پرُ امید ابوظہبی ٹیسٹ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین اظہر علی کا کہنا ہے ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان فتح حاصل کرنے کے لئے گراﺅ نڈ میں اترے گی اس کہ علاوہ اظہر علی کہتے ہیں کہ ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ کس ٹیم پر زیادہ دباﺅ ہے اظہر علی کا مزید کہنا تھا کہ کہا جاتا ہے کہ دبئی ہمارا ہوم گراﺅنڈ ہے تو اس بات کا پریشر ہماری ٹیم پر لازمی ہوگا اور ہم سیریز جیتنے کی پوری کوشش کریں گہ ہماری کوشش ہوگی کہ ہم اس ٹیسٹ میچ کو جیت کر آسٹریلیا پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کریں اور پاکستان کو سیریز میں برتری دلوائیں۔۔۔

پرنٹ یا ایمیل کریں