ھفتہ, 20 اپریل 2024


ابوظہبی ٹیسٹ ، کینگروز نے شاہینوں کے پر کاٹ دئے

 

ابوظہبی ٹیسٹ ، کینگروز نے شاہینوں کے پر کاٹ دئے ابو ظہبی ٹیسٹ میں پاکستانی شاہین نیتھن لائن کی گھومتی گیندوں کے سامنے بے بس کھیل کہ پہلے ہی سیشن میں پاکستان نے 5 وکٹ گنوادئے ڈیبیو کرنے والے فخر زمان 33 رنز بنا کر وکٹ پر موجود حارث سہیل ، اسد شفیق ، اور بابر اعظم بغیر کوئی رنز بنائے پویلین روانہ محمد حفیظ ۴ رنز بنا کر آوٹ ہوئے نیتھن لائن نے یکے بعد دیگرے 4 وکٹ لے کر پاکستانی بیٹنگ لائن کی ناقص کاکردگی سے پردہ چاک کردیا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment