ھفتہ, 20 اپریل 2024


ابوظہبی ٹیسٹ :پاکستان کے خلاف آسڑیلیا کی بیٹنگ جاری

ابوظہبی ٹیسٹ مین آسٹریلیا کی دوسری روز پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

گزشتہ روز پاکستان نے کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا کے دو کھلاڑیوں کو پویلین روانہ کر دیا تھا اس سے قبل پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں ۲۸۲ رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی تھی پاکستانی کا دوسراہوم گراﺅنڈ سمجھی جانے والی وکٹ بھی پاکستانی بلے بازوں کو راس نہیں آئی پاکستان کے مرکزی بلے باز آسٹریلیا کو اپنی وکٹیں تحفہ میں دے کر پویلین جا بیٹھے کپتان سرفراز اور فخر زمان نے 94،94 رنز کی اننگز کھیل کر پاکستان کو مکمل تباہی سے بچایا لیگ سپنر یاسر شاہ نے بھی 28 رنز اسکور کئے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment